آہ سرد

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ٹھنڈی سانس، وہ گہری سانس جو آتش غم یا صدمۂ دلی کو فرد کے واسطے کھینچتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ٹھنڈی سانس، وہ گہری سانس جو آتش غم یا صدمۂ دلی کو فرد کے واسطے کھینچتے ہیں۔